آٹے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ October 8, 2026 کراچی(روشن پاکستان نیوز) گندم مہنگی ہونے سے آٹے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوگیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق فلار ملز نے آٹے کے فی کلو نرخ 20 روپے تک بڑھا دیے ہیں جبکہ اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت 14 ہزار 500 روپے فی 100 کلو تک پہنچ