اتوار,  23  اگست 2026ء

آسٹریلیا نے دوسرا ٹیسٹ 2 دن میں ختم کردیا، بنگلادیش کو ایک اننگز اور 51 رنز سے شکست

آسٹریلیا نے دوسرا ٹیسٹ 2 دن میں ختم کردیا، بنگلادیش کو ایک اننگز اور 51 رنز سے شکست

سڈنی(روشن پاکستان نیوز) میکائے میں ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے بنگلا دیش کو ایک اننگز اور 51 رنز سے شکست دے دی۔ آسٹریلیا اور بنگلا دیش کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ صرف دو دن میں ہی ختم ہوگیا، بنگال ٹائیگرز پہلی اننگز میں 64 اور دوسری اننگز