بدھ,  30  ستمبر 2026ء

’’آئی فون لنگر‘‘ پولیس نے مفت تقسیم روک دی

’’آئی فون لنگر‘‘ پولیس نے مفت تقسیم روک دی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  ایک دل کے سخی شخص نے پٹرول مفت بانٹنے کے بعد آج آئی فون مفت بانٹنے کا اعلان کیا تھا تاہم پولیس نے آئی فون کا یہ لنگر عام روک دیا۔ ہر شخص کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ ایپل کمپنی کا آئی فون لے۔ تاہم