آئی سی سی ورلڈ کپ کی تیاری کا مشن: نیشنل چیمپئنز کپ کا آج سے آغاز August 11, 2026 ملتان(روشن پاکستان نیوز) نیشنل چیمپئنز کپ کا آج سے آغاز ہو رہا ہے ٹورنامنٹ اگلے برس آئی سی سی ورلڈ کپ تیاری کیلیے اہم قرار دیا جا رہا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے تحت نیشنل چیمپئنز کپ کا آج سے ملتان میں آغاز ہو رہا ہے۔ ایک ٹرافی کے لیے