آئندہ مالی سال 20 لاکھ ملازمتیں پیدا کرنے کا ہدف مقرر

خلیجی ممالک میں 8 لاکھ پاکستانیوں کیلئے روزگار کے مواقع پیدا کرنے کا ہدف مقرر
آئندہ مالی سال 20 لاکھ ملازمتیں پیدا کرنے کا ہدف مقرر

اسلام آ باد(روشن پاکستان نیوز)  آئندہ مالی سال 27-2026 کے دوران 20  لاکھ ملازمتیں پیداکرنےکا ہدف مقررکیا گیا ہے۔ حکومت کا دعویٰ ہے کہ 30 جون کو ختم ہونے والے رواں مالی سال کے دوران 18 لاکھ ملازمتوں کے مواقع  پیدا کیے گئے۔ سرکاری دستاویزکے مطابق آئندہ مالی سال خدمات