هفته,  23 نومبر 2024ء

8 فروری

58 فیصد پاکستانیوں کیجانب سے 8 فروری کا پولنگ کاعمل کو شفاف قرار، سروے رپورٹ دیکھیں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)8 فروری کو 58 فیصد پاکستانیوں نے پولنگ کے عمل کو شفاف قرار دیا۔ اپسس پاکستان نے عوامی رائے پر مبنی ایک سروے جاری کیا۔ سروے میں 58 فیصد پاکستانیوں نے 8 فروری کو ہونے والے پولنگ کے عمل کو شفاف قرار دیتے ہوئے کہا کہ

پاکستان میں8 فروری انتخابات کےروز موسم کیسا ہو گا ؟ ماہرین موسمیات کیجانب سے بڑی خبر

اسلام آ با (روشن پاکستان نیوز)پاکستان میں عام انتخابات کے دن 8 فروری بروز جمعرات کو ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ موسمیات کے تجزیہ کار کے مطابق 7 فروری کو مغربی سندھ اور بلوچستان میں ہلکی بارش کا امکان ہے جب کہ 8 فروری کو ملک

الیکشن کے موقع پر انٹرنیٹ بند کرنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں، سکندر سلطان راجہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) الیکشن کمیشن میں عام انتخابات کے حوالے سے اہم اجلاس کے بعد صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان کا کہنا تھا کہ پولنگ کے روز انٹرنیٹ کی بندش کا کوئی امکان نہیں۔ بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں امن وامان کی صورتحال سے نمٹا

الیکشن2024،غیرملکی میڈیا کو اجازت نامے جاری کر دئیے گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)حکومت نے ملک بھر میں 8 فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات کی کوریج کے لیے غیر ملکی میڈیا کو اجازت نامے جاری کر دیے ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے پہلے مرحلے میں 35 غیر ملکی صحافیوں کو الیکشن کی کوریج کیلئے اجازت

ملک کے کون کونسے علاقوں میں الیکشن ملتوی ہو گیا؟دیکھیں خبر

لاہور(روشن پاکستان نیوز)سرگودھا میں ایک امیدوار کی وفات کیوجہ سے قومی اسمبلی کے دو حلقوں میں الیکشن ملتوی ہو گیا، حلقہ این اے 83 اور حلقہ این اے 85 میں 8 فروری کو الیکشن نہیں ہوگا، ان دو حلقوں میں الیکشن کی نئی تاریخ کا اعلان الیکشن کمیشن بعد میں

عام انتخابات، الیکشن کمیشن کی جانب سے پوسٹل بیلٹ پیپرزکی فراہمی شروع

لاہور(روشن پاکستان نیوز)الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کیلئے پوسٹل بیلٹ پیپرزکی فراہمی کا عمل شروع کردیا ہے ۔ پوسٹل بیلٹ پیپر سےاہل افراد بائیس جنوری تک اپنا ووٹ کاسٹ کرنےکا عمل مکمل کرلیںگے جبکہ پوسٹل بیلٹ کیلئے درخواست فارم الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کیے جاسکتے ہیں۔