28 صفر پر عام تعطیل کا مطالبہ، مرکزی امام حسین کونسل کی اپیل August 1, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مرکزی امام حسین کونسل نے 28 صفر، یومِ وصال حضرت محمد ﷺ کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا مطالبہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں ڈاکٹر مہدی کی زیرِ صدارت ہونے والے اجلاس میں کہا گیا کہ جس طرح قومی شخصیات کے یومِ وفات