








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی یومِ خواندگی کے موقع پر ایس او ایس فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام اسلام آباد میں لٹریسی واک کا انعقاد کیا گیا، جس میں تعلیم کے حق، خواندگی کے فروغ اور اسکول سے باہر بچوں کو تعلیمی نظام میں شامل کرنے کے لیے فوری اقدامات کا مطالبہ