15 کال ریکارڈ کے مطابق سٹریٹ کرائم میں 26 فیصد کمی آئی

 15 کال ریکارڈ کے مطابق سٹریٹ کرائم میں 26 فیصد کمی آئی,سی پی اوسید خالدہمدانی

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)چئیر پرسن وزیر اعلیٰ ڈائریکٹوریٹ بریگیڈیئر(ر) بابر علاؤ الدین کا سی پی او آفس راولپنڈی کا دورہ،سی پی او راولپنڈی اور دیگر سینئر افسران نے استقبال کیا، سی پی او راولپنڈی سید خالد ہمدانی، ایس ایس پی آپریشنز اور چیف ٹریفک آفیسر نے راولپنڈی پولیس کی کارکردگی پر