14 اگست: پاکستان مسلم دنیا کے ساتھ دفاعی تعاون کے نئے باب میں داخل ہو رہا ہے، سحر کامران August 14, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے کہا ہے کہ 14 اگست کو پاکستان کے یومِ آزادی کے موقع پر ملک مسلم دنیا کے ساتھ اپنے تعلقات اور دفاعی تعاون کے حوالے سے ایک نئے باب میں داخل ہو رہا ہے۔ اپنے مضمون میں سحر کامران نے