جمعرات,  05 نومبر 2026ء

یورو بانڈ کی رقم موصول، زرمبادلہ کے ذخائر میں ریکارڈ اضافہ

یورو بانڈ کی رقم موصول، زرمبادلہ کے ذخائر میں ریکارڈ اضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو یورو بانڈ کی رقم موصول ہونے پر زرمبادلہ کے ذخائر میں ریکارڈ اضافہ ہو گیا۔ ترجمان مرکزی بینک کے مطابق پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 26 ارب 79کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گئے۔ ایک ہفتے میں اسٹیٹ بینک ذخائر3 ارب 6 کروڑ