روٹی کی قیمت میں کمی ، نان بائیوں کی جانب سے ہڑتال کا آغاز کر دیا گیا April 18, 2024 راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)پنجاب حکومت کے اس اقدام کے بعد ردعمل کے طور پر نان بائیوں نے راولپنڈی میں ہڑتال کر دی۔ حکومت نے آٹا سستا کر کے عوام کو ریلیف دینے کا عمل شروع کر دیا ہے لیکن اب بھی روٹی سستی نہیں ہوئی۔ حکومتی اقدامات کے خلاف نانبائیوں