







نیو دہلی(روشن پاکستان نیوز) ڈنمارک کی دوا ساز کمپنی نے بھارت میں ہفتہ وار انسولین متعارف کروا دی جو دنیا کی پہلی ہفتہ وار انسولین ہے۔ اس نئی دوا کے ذریعے ذیابیطس کے مریضوں کو سال بھر میں روزانہ 365 انجیکشن کے بجائے صرف 52 انجیکشن لگوانے ہوں گے۔ ڈنمارک