هفته,  28 نومبر 2026ء

گھٹنوں کے درد و جوڑوں کی بیماری کا علاج پیٹ کے پٹھوں کی ورزشوں میں پوشیدہ ہونے کا انکشاف

گھٹنوں کے درد و جوڑوں کی بیماری کا علاج پیٹ کے پٹھوں کی ورزشوں میں پوشیدہ ہونے کا انکشاف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) گھٹنوں میں درد، سوجن اور اکڑن سے پریشان افراد کے لیے ایک نئی تحقیق میں ورزش کا ایسا طریقہ سامنے آیا ہے جو بظاہر گھٹنوں کے بجائے پیٹ کے پٹھوں کو مضبوط بنانے سے متعلق ہے۔ سائنسی جریدے ’سائنٹیفک رپورٹس‘ میں شائع ہونے والی تحقیق کے