








اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ کار بتا دیا۔ نادرا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پاک آئی ڈی کے ذریعے گھر بیٹھے شناختی کارڈ میں تصویر اور مستقل