








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) 10 اکتوبر کی شام تھی۔ خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ میں ابھی ایک دن باقی تھا۔ وزیراعلیٰ ہاؤس میں ایک اہم ملاقات جاری تھی جہاں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور وزیراعلیٰ سہیل آفریدی آمنے سامنے بیٹھے تھے۔ دونوں کے سامنے چائے کے کپ