گلگت میں انتخابی مہم، پی ٹی آئی کو دیوار سے لگایا جارہا ہے، اسد قیصر May 30, 2026 گلگت(روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کا کہنا ہے کہ گلگت میں تمام سیاسی جماعتیں انتخابی مہم چلا رہی ہیں لیکن پی ٹی آئی کو دیوار سے لگایا جارہا ہے۔ تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلاول بھٹو گلگت