گجرات: گھریلو ناچاقی پر فائرنگ، خاتون سمیت 3 افراد قتل

گجرات: گھریلو ناچاقی پر فائرنگ، خاتون سمیت 3 افراد قتل
گجرات: گھریلو ناچاقی پر فائرنگ، خاتون سمیت 3 افراد قتل

گجرات(روشن پاکستان نیوز): گاؤں بزرگوال میں گھریلو ناچاقی پر فائرنگ کا ہولناک واقعہ پیش آیا ہے، جہاں ایک ہی خاندان کے 3 افراد کو قتل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم قاضی نعمان ارشد نے گھریلو جھگڑے پر فائرنگ کر کے اپنے ہی بھائی، بھابھی اور پھوپھا کو