کے پی حکومت نے 9 مئی واقعات کی جوڈیشل انکوائری کیلئے چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کو خط لکھ دیا

کے پی حکومت نے 9 مئی واقعات کی جوڈیشل انکوائری کیلئے چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کو خط لکھ دیا

پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے 9 مئی کے واقعات کی جوڈیشل انکوائری کے لیے چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ اشتیاق ابراہیم کو خط لکھ دیا گیا۔ وزیر قانون خیبرپختونخوا آفتاب عالم نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ 9 مئی واقعات سے متعلق