هفته,  18 جولائی 2026ء

کینیڈا نے پاکستانیوں کے لیے اسپانسر شپ پروگرام معطل کردیا

کینیڈا نے پاکستانیوں کے لیے اسپانسر شپ پروگرام معطل کردیا

اوٹاوا (روشن پاکستان نیوز)  کینیڈا نے پاکستانیوں سمیت تمام شہریوں کے لیے ‘والدین اور گرینڈ پیرنٹس اسپانسرشپ پروگرام’ عارضی طور پر معطل کردیا۔ کینیڈین امیگریشن، رفیوجیز اینڈ سٹیزن شپ نے ‘پیرنٹس اینڈ گرینڈ پیرنٹس پروگرام’ کے تحت نئے درخواست گزاروں کے داخلے کو تا حکمِ ثانی عارضی طور پر روک