

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) 2026 فیفا ورلڈ کپ کا فائنل صرف میدان میں سنسنی خیز مقابلے تک محدود نہیں ہوگا بلکہ دنیا بھر کے نامور گلوکار، موسیقار اور مشہور شخصیات بھی اس تاریخی ایونٹ کا حصہ بنیں گے۔ بہترین ٹیم کے چیمپئن بننے سے پہلے شائقین کو موسیقی، ثقافتی پروگراموں