بازار جیسی مزیدار کرسپی کچوریاں گھر ہی میں بنائیں، ترکیب سیکھیں March 25, 2024 اگر بازار جیسی کرسپی کچوریاں گھر ہی میں بن جائیں تو باہر سے لانے کی ضرورت ہی نہیں۔ ترکیب: بون لیس چکن کو پانی میں ڈال کر ابال لیں۔ اس میں ہلدی، لال مرچ، کالی مرچ پاؤڈر ڈال کر پکائیں اور چکن کے ریشے کرلیں۔ میدہ، نمک اور پگھلی ہوئی