

قصور(روشن پاکستان نیوز) کوٹ رادھا کشن کے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میں خواتین پر مبینہ تشدد کا افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے، جس پر ضلعی انتظامیہ نے فوری نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ پولیس کے مطابق واقعے میں ایک 7 ماہ کی حاملہ خاتون سمیت تین خواتین