اتوار,  26 جولائی 2026ء

کشمور ہو یا کشمیر، کوئی اپنے حق پر کسی کو ڈاکا نہیں ڈالنے دے گا: چیئر مین پاکستان پیپلز پارٹی

کشمور ہو یا کشمیر، کوئی اپنے حق پر کسی کو ڈاکا نہیں ڈالنے دے گا: چیئر مین پاکستان پیپلز پارٹی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے  کہ کشمور ہو یا کشمیر، میرپور ہو یا میر پور خاص، کوئی اپنے حق پر کسی کو ڈاکا نہیں ڈالنے دے گا۔ جس طرح پچھلے الیکشن میں کشمور اور کشمیر کے عوام نے