








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) لیجنڈ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے پرتگال کی قومی ٹیم سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ پرتگال سے تعلق رکھنے والے دنیائے فٹبال کے اسٹار کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے پرتگال کی قومی ٹیم سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ اس سے قبل اکتوبر میں نیشن لیگ کے دوران