منگل,  28 جولائی 2026ء

کراچی سے دبئی جانے والے مسافروں سے 55 ہزار ڈالر اور ساڑھے 9 لاکھ روپے برآمد

کراچی سے دبئی جانے والے مسافروں سے 55 ہزار ڈالر اور ساڑھے 9 لاکھ روپے برآمد
کراچی سے دبئی جانے والے مسافروں سے 55 ہزار ڈالر اور ساڑھے 9 لاکھ روپے برآمد

کراچی (روشن پاکستان نیوز)  ایئرپورٹ پر دبئی جانے والے مسافروں سے 55 ہزار ڈالر اور ساڑھے 9 لاکھ روپے برآمد کرلئے گئے ، برآمد شدہ کرنسی اسٹیٹ بینک کی مقررہ حد سے زائد ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پاکستان کسٹمز اور ائیرپورٹ سیکیورٹی فورس (ASF)