اتوار,  03 مئی 2026ء

ڈاکٹر غفور عزیز کی رہائش گاہ پر اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل پر خصوصی نشست

ڈاکٹر غفور عزیز کی رہائش گاہ پر اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل پر خصوصی نشست

لندن(روشن پاکستان نیوز) ڈاکٹر غفور عزیز (سابق میئر بارکنگ اینڈ ڈیگنہم) کی رہائش گاہ پر ایک خصوصی نشست کا انعقاد کیا گیا تقریب میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے معزز مہمانوں نے شرکت کی نشست کا مقصد باہمی روابط کو مضبوط بنانا اور کمیونٹی کے مسائل پر