هفته,  23 نومبر 2024ء

چین

پاکستان کی جانب سے چینی شہریوں پر بڑی پابندی عائد

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سیکیورٹی اداروں نے پرائیویٹ سیکیورٹی اور بلٹ پروف گاڑیوں کے بغیر چینی شہریوں کی نقل و حرکت پر پابندی عائد کردی ہے۔ پولیس کے اس فیصلے کے بعد متعدد کاروباری چینی باشندے سیکیورٹی نہ ہونے کے باعث ہوٹلوں تک محدود ہوگئے جب کہ پولیس کی

چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونیوالی پہلی ہنگورکلاس آبدوز کی لانچنگ تقریب منعقد

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)لانچنگ کی تقریب چین کے ووچانگ شپ بلڈنگ انڈسٹری گروپ کمپنی لمیٹڈ شوانگلیو بیس میں منعقد ہوئی چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف اس موقع پر مہمان خصوصی تھے۔ یہ پروجیکٹ پاک چین دوستی میں ایک نئی جہت کا اضافہ کرے گا حکومت

چین نے پاکستان کے 2 ارب ڈالر کے قرضے رول اوور کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی

چین نے ابتدائی طور پر قیمتوں میں اضافے کا مطالبہ کیا تھا لیکن اب اس نے حالیہ شرائط پر پاکستان کے 2 ارب ڈالر کے قرض رول اوور کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔وزارت خزانہ نے کہا کہ چین کے ساتھ 23 مارچ کو واجب الادا 2 ارب ڈالر کی

چینی جاسوس ہونے کے شبہے میں گرفتارکبوتر، بھارتی قید سے 8 ماہ بعدباعزت بری

نئی دہلی (روشن پاکستان نیوز)چین کے لیے جاسوسی کرنے کے شبہے میں گرفتارکبوتر کو بھارت نے آخر کار 8ماہ بعد رہاکردیا،غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ٹائمز آف انڈیا نے بتایا ہے کہ پرندے کو ممبئی کی ایک بندرگاہ پر پکڑا گیا جسکے پروں پر چینی الفاظ سے

چین ، کرغزستان میں 7.2 شدت زلزلہ، متعدد افراد زخمی، مکان منہدم،ٹرین سروس معطل

سنکیانگ (روشن پاکستان نیوز) جنوبی علاقے سنکیانگ میں گزشتہ رات ریکٹر اسکیل پر7عشاریہ 2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکزجنوبی سنکیانگ میں 80 کلومیٹر گہرائی میں تھا۔زلزلے کے جھٹکے دہلی میں بھی محسوس کیے گئے ۔ زلزلے کے باعث متعدد

چین ،سکول کے ہاسٹل میں آتشزدگی سے 13 افراد ہلاک

اسلام آباد( روشن پاکستان نیوز) چینی سرکاری میڈیا کے مطابق ہنان کے علاقے یشاپو کے سکول میں جمعے کی شب آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا ،جس میں 13 افراد ہلاک جبکہ ایک شخص جھلس کر زخمی ہوگیا ہے،چینی حکام کے مطابق جھلس کر زخمی ہونیوالے شخص کو طبی امداد

چین کی جانب سےپاک ایران کشیدگی پر ثالثی کی پیشکش

کراچی (روشن پاکستان نیوز)پاک ایران کشیدگی پر چین کی جانب سے ثالثی کی پیشکش کی گئی ہے۔چین کے قونصل جنرل یانگ یوڈونگ کا کہنا ہے کہ پاک ایران اختلافات بات چیت سے حل کیے جاسکتے ہیں۔ یانگ یوڈونگ نے کہا کہ پاک ایران تعلقات پرامن طریقوں سے حل کیے جاسکتے