بدھ,  18  ستمبر 2024ء
چین ،سکول کے ہاسٹل میں آتشزدگی سے 13 افراد ہلاک


اسلام آباد( روشن پاکستان نیوز) چینی سرکاری میڈیا کے مطابق ہنان کے علاقے یشاپو کے سکول میں جمعے کی شب آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا ،جس میں 13 افراد ہلاک جبکہ ایک شخص جھلس کر زخمی ہوگیا ہے،
چینی حکام کے مطابق جھلس کر زخمی ہونیوالے شخص کو طبی امداد دی جا رہی ہے، جبکہ آتشزدگی کے بعد اسکول سے منسلک ایک شخص کو حراست میں لیکر واقعے سے متعلق تفتیش شروع کردی گئی ہے،رپورٹ کے مطابق چینی حکام کی جانب سے تاحال یہ وضاحت نہیں دی گئی ہے کہ ہلاک شدہ افراد میں بچوں کی کتنی تعداد شامل ہیں۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News