بدھ,  19  اگست 2026ء

چلڈرن پارک حافظ آباد بھی منشیات کے مبینہ استعمال سے محفوظ نہ رہا

چلڈرن پارک حافظ آباد بھی منشیات کے مبینہ استعمال سے محفوظ نہ رہا

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)ساگر روڑ پر واقع چلڈرن پارک حافظ آباد میں مبینہ طور پر منشیات فروشی کے ساتھ ساتھ سرعام منشیات کا استعمال بھی جاری ہے، جس کے باعث یہ پارک بچوں کے لیے تفریح گاہ کے بجائے مبینہ طور پر نشئی افراد کی آماجگاہ بنتا جا رہا ہے،