







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نے کہا ہےکہ پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی ایمرجنسی اورگورنر راج رول بیک کرانے کیلئے کردارادا کرے گی۔ پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ مشترکہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں 70 ایم این ایز