پی ٹی آئی نے جماعت اسلامی کے دھرنے کی حمایت کا اعلان کردیا

پی ٹی آئی نے جماعت اسلامی کے دھرنے کی حمایت کا اعلان کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان  نیوز)رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وفاقی وزیر شبلی فراز نے کہا ہے کہ ہم جماعت اسلامی کے دھرنے کو سپورٹ کرتے ہیں۔ جوڈیشل کمپلیکس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بجلی کے مسئلے اور مہنگائی نے عوام کی کمر