پی ایچ اے راولپنڈی شہر کی خوبصورتی کے ساتھ کھیلوں کے فروغ کے لئے کوشاں October 9, 2025 راولپنڈی (عرفان حیدر) پنجاب ہارٹی کلچر اتھارٹی (پی ایچ اے) راولپنڈی نے شہر کی خوبصورتی کے ساتھ ساتھ عوام کے لیے صحت مند اور مثبت سرگرمیوں کے فروغ کی جانب ایک اور اہم قدم اٹھا لیا ہے۔ سکستھ روڈ فلائی اوور کے نیچے پیڈل ٹینس کورٹ کا باقاعدہ افتتاح کر