هفته,  03 اکتوبر 2026ء

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما ریاض راٹھور کے انتقال پر تعزیتی اجلاس، مختلف جماعتوں کی شرکت اور خراجِ عقیدت

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما ریاض راٹھور کے انتقال پر تعزیتی اجلاس، مختلف جماعتوں کی شرکت اور خراجِ عقیدت

ریاض (وقار نسیم وامق) پاکستان پیپلز پارٹی گلف و سعودی عرب کے سینئر رہنما، بزمِ ریاض کے چیئرمین اور ممتاز اوورسیز پاکستانی محمد ریاض راٹھور کے انتقالِ پرملال کے موقع پر پیپلز پارٹی ریاض ریجن کے زیرِ اہتمام ایک تعزیتی اجلاس اور دعائے خیر کا اہتمام کیا گیا۔ اجلاس میں