اتوار,  26 جولائی 2026ء

پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام آصف علی زرداری کی 71ویں سالگرہ کی تقریب کا انعقاد

پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام آصف علی زرداری کی 71ویں سالگرہ کی تقریب کا انعقاد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے زیرِ اہتمام صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی 71ویں سالگرہ کے موقع پر پیپلز پارٹی کے سینٹرل سیکرٹریٹ میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔تقریب کے دوران پیپلز پارٹی