پیپر چیکنگ اور نگرانی کیلئےسرکاری اساتذہ تعینات نہ کرنے کا فیصلہ

Technical, agriculture groups proposed at matric level
پیپر چیکنگ اور نگرانی کیلئےسرکاری اساتذہ تعینات نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ صوبے میں امتحانی نظام کو مزید مؤثر بنانے کے لیے اگلے سیشن سے پیپر چیکنگ اور نگرانی کے لیے سرکاری اساتذہ کو تعینات نہیں کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ سکول ایجوکیشن نے امتحانی نظام