اتوار,  20  ستمبر 2026ء

پیٹرول کے بعد بجلی مزید مہنگی؛ کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کیلیے بُری خبر

پیٹرول کے بعد بجلی مزید مہنگی؛ کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کیلیے بُری خبر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد ملک بھر کے لیے بجلی مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے اگست کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی مہنگی ہونے کا امکان ہے، جس کے لیے باقاعدہ درخواست