هفته,  23 نومبر 2024ء

پولنگ

58 فیصد پاکستانیوں کیجانب سے 8 فروری کا پولنگ کاعمل کو شفاف قرار، سروے رپورٹ دیکھیں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)8 فروری کو 58 فیصد پاکستانیوں نے پولنگ کے عمل کو شفاف قرار دیا۔ اپسس پاکستان نے عوامی رائے پر مبنی ایک سروے جاری کیا۔ سروے میں 58 فیصد پاکستانیوں نے 8 فروری کو ہونے والے پولنگ کے عمل کو شفاف قرار دیتے ہوئے کہا کہ

الیکشن 2024:مختلف حلقوں میں دوبارہ پولنگ کے بعدکون سے امیدوارجیتے ؟ نتائج آگئے،دیکھیں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )پاکستان کےمخصوص علاقوں میں ووٹرز دوبارہ امیدواروں کو چننے کا اپنا حق استعمال کر رہے تھے کیونکہ الیکشن کمیشن نے 8 فروری کے عام انتخابات کے دوران مختلف خلاف ورزیوں کی وجہ سے دوبارہ پولنگ کا حکم دیا تھا۔غیر سرکاری نتائج کے مطابق جمعرات کو

قومی و صوبائی اسمبلی کے مختلف حلقوں میں دوبارہ پولنگ کا حکم، دیکھیں خبر

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)الیکشن کمیشن نے قومی اور صوبائی اسمبلی کے مختلف حلقوں میں دوبارہ پولنگ کا حکم دے دیا۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ این اے 88 خوشاب کے متعلقہ پولنگ اسٹیشن پر 15 فروری کو دوبارہ پولنگ کا حکم دیا گیا ہے۔این اے 88 خوشاب کے 26

شیر افضل خان مروت نے این اے 41 سےکامیاب، دیکھیں تفصیل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار شیر افضل خان مروت حلقہ این اے 41 لکی مروت سے کامیاب ہوگئے۔عام انتخابات میں گزشتہ روز پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے جس میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے

پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن سے پولنگ کا وقت بڑھانے کا مطالبہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) سے پولنگ کا وقت بڑھانے کا مطالبہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی نے باضابطہ طور پر ای سی پی میں درخواست جمع کرانے کا فیصلہ کیا تھا۔ پی ٹی آئی

الیکشن کمیشن کا پیمرا کو سیاسی اشتہارات اور بیانات چلانے والے چینلز کیخلاف کارروائی کا حکم

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کو ہدایت کی ہے کہ وہ سیاسی اشتہارات، بیانات اور تحریریں چلانے والے چینلز کے خلاف کارروائی کرے۔ الیکشن کمیشن نے ہدایت کی کہ پیمرا ایسے تمام چینلز کا احتساب کرے۔ الیکشن کمیشن کا

پولیس پولنگ ایجنٹس کو ہراساں کررہی ہے،پی ٹی آئی رہنما کا بیان سامنے آ گیا

اسلام آ باد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن نے الزام عائد کیا ہے کہ تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں کے پولنگ ایجنٹس کو بذریعہ پولیس ہراساں کیا جارہا ہے، خواتین پولنگ سٹیشنز پر پولنگ انتہائی سست رکھنے کا کہا گیا ہے۔ اسلام آباد

الیکشن کے موقع پر انٹرنیٹ بند کرنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں، سکندر سلطان راجہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) الیکشن کمیشن میں عام انتخابات کے حوالے سے اہم اجلاس کے بعد صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان کا کہنا تھا کہ پولنگ کے روز انٹرنیٹ کی بندش کا کوئی امکان نہیں۔ بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں امن وامان کی صورتحال سے نمٹا