

راولپنڈی (کرائم رپورٹر): راولپنڈی کے سید پور روڈ پر واقع پنڈورہ بازار میں ایک غیر ملکی خاتون اور ٹیکسی ڈرائیور کے درمیان کرایے کی ادائیگی کے معاملے پر تنازع کھڑا ہوگیا، جس کے دوران مقامی تاجروں نے مداخلت کرکے معاملہ رفع دفع کرایا اور متاثرہ ڈرائیور کی مالی مدد بھی