هفته,  05  ستمبر 2026ء

پنجاب کو پڑوسی ملک سے نہیں دیگر صوبوں سے آنیوالی دہشتگردی سے خطرہ ہے: مریم نواز

پنجاب کو پڑوسی ملک سے نہیں دیگر صوبوں سے آنیوالی دہشتگردی سے خطرہ ہے: مریم نواز

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے دہشت گردی کو صوبےکے لیے بڑا خطرہ  قرار  دیتے ہوئےکہا ہے کہ پنجاب کو پڑوسی ملک  سے نہیں دیگر صوبوں سے آنے والی دہشت گردی سے خطرہ ہے، صوبےکے امن وامان  پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائےگا۔ لاہور میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس ہب کی