پنجاب میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، 10 افراد جاں بحق July 26, 2026 لاہور (روشن پاکستان نیوز) پنجاب بھر میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی ہے اور مختلف حادثات میں خواتین اور بچوں سمیت 10 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پنجاب بھر میں جاری طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی ہے اور لوگوں کے معمولات زندگی درہم برہم ہو گئے ہیں۔ چھتیں