جمعرات,  03  ستمبر 2026ء

پاکستان ہے تو ہم ہیں۔۔

پاکستان ہے تو ہم ہیں۔۔

میں فیس بک پر کافی مدت سے ہوں، اسے میں اپنے کتھارسس کے لیے استعمال کرتا ہوں کیونکہ یہ میرا اپنا اسپیس ہے، جو بات بطور رپورٹر میں نہیں کہہ پاتا وہ فیس بک پر کہہ دیتا ہوں اور عموماً طنز و مزاح کا سہارا لیتا ہوں تاہم میں مذاق