دوبارہ جنگ کی صورت میں فیصلہ کن جواب کیلئے تیار ہیں، نئے اہداف کا تعین کیا جاچکا ہے: ترجمان ایرانی فوج April 28, 2026
پاکستان پیپلزپارٹی کا وفاقی حکومت کے پانی کی تقسیم پر شدید اعتراض، سحر کامران نے #CanalNaManzoor مہم شروع کر دی April 5, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی نے وفاقی حکومت کے پانی کی تقسیم کے حوالے سے شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے اور صوبہ سندھ کے حقوق کا دفاع کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے اپنے ٹوئٹس میں کہا ہےکہ وفاق اور پنجاب کی