بدھ,  05  اگست 2026ء

پاکستان نے کوریا کو تیسرے ہاکی میچ میں شکست دیکر ٹیسٹ سیریز جیت لی

پاکستان نے کوریا کو تیسرے ہاکی میچ میں شکست دیکر ٹیسٹ سیریز جیت لی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے کوریا کو مسلسل تیسرے میچ میں شکست دے کر ہاکی ٹیسٹ سیریز میں تین صفر سے فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیرِ اہتمام نصیر بندہ ہاکی اسٹیڈیم اسلام آباد میں جاری پاکستان-کوریا ٹیسٹ سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان