جمعرات,  07 مئی 2026ء

پاکستان انجینئرنگ کونسل میںانجینئرز کی خریدو فرخت کا انکشاف، ممبر گورننگ باڈی نے بھانڈہ پھوڑ دیا

پاکستان انجینئرنگ کونسل میں انجینئرز کی خریدو فرخت کا انکشاف، ممبر گورننگ باڈی نے بھانڈہ پھوڑ دیا

لاہور(روشن پاکستان نیوز) انجینئر ظہور سرور ممبر گورنگ باڈی پاکستان انجینئرنگ کونسل (PEC) نے لاہور پریس کلب میں ہنگامی پریس کانفرنس کی ہےجس میں انہوں نےانجینئرز کی خریدو فروخت کے گھناؤنے دھندے کے بارے میں میں میڈیا کو آگاہ کیا انہوں نے بتایا کہ پاکستان انجینئرنگ کونسل ایک قانونی ادارہ