

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیرِاعظم کے معاونِ خصوصی برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر خان نے کہا ہے کہ حکومتِ پاکستان نجی شعبے کی قیادت میں اقتصادی ترقی کے لیے مکمل طور پر پرعزم ہے، جبکہ اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آئی سی سی آئی) کی جانب سے