اتوار,  02  اگست 2026ء

ٹیسلا کی لاکھوں گاڑیاں تحقیقات کی زد میں، بڑے نقصان کا خطرہ

ٹیسلا کی لاکھوں گاڑیاں تحقیقات کی زد میں، بڑے نقصان کا خطرہ

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز) امریکا میں آٹو سیفٹی ریگولیٹر نے مشہور امریکی کمپنی ٹیسلا کی تقریباً 12 لاکھ گاڑیوں میں خرابی کی ابتدائی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ تحقیقات کا مقصد ان شکایات کا جائزہ لینا ہے جن میں سسپنشن سسٹم کی خرابی کے باعث گاڑی کا اسٹیئرنگ کنٹرول متاثر ہونے