







پیرس(روشن پاکستان نیوز) انگریزی ادب کے معروف شاعر و مصنف ولیئم شیکسپیئر کا طویل عرصے سے گمشدہ گھر آخر کار 400 برس بعد تلاش کرلیا گیا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق مورخین سالوں سے اس سوال کا جواب تلاش کر رہے تھے کہ ولیئم شیکسپیئر کی رہائش کہاں تھی جب