وفاقی وزیر مذہبی امور کا مکہ مکرمہ میں پاکستانی حجاج سے ملاقات، انتظامات پر اطمینان کا اظہار

وفاقی وزیر مذہبی امور کا مکہ مکرمہ میں پاکستانی حجاج سے ملاقات، انتظامات پر اطمینان کا اظہار

مکہ مکرمہ(روش پاکستان نیوز) وفاقی وزیر برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف نے مکہ مکرمہ میں پاکستانی حجاجِ کرام سے ملاقات کی اور حج انتظامات کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی۔ وفاقی وزیر نے حجاجِ کرام سے رہائش، کھانے، ٹرانسپورٹ اور دیگر سہولیات کے بارے