پاک فوج نے بھارت کو 4 گھنٹوں میں شکست دی، قوم افواجِ پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے: پیر راجہ سرفراز اکرم May 7, 2026
وفاقی حکومت نے 3 سالہ معاشی پلان جاری کردیا، مہنگائی میں کمی کے اہداف مقرر July 20, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی حکومت نے 3 سالہ معاشی پلان جاری کردیا اور وسط مدتی بجٹ اسٹریٹجی پیپر کے تحت معاشی اہداف مقرر کردئیے گئے۔ وزارت خزانہ کے مطابق مالی سال 2027 تک معاشی شرح نمو 5 اعشاریہ 5 فیصد تک بڑھانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے، جبکہ